hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24447

.

كنز العمال

24447
Kanz al-Ummal
24447 عن حكيم بن سلمة الثقفي عن جدته أنها رأت معاذا في أوسط أيام التشريق على بغلة رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو ينادي : أيها الناس إنها أيام أكل وشرب وبضاع. (ابن جرير).
24447 ۔۔۔ حکیم بن سلمہ ثقفی اپنی دادی سے روایت نقل کرتے ہیں کہ ان کی دادی صاحبہ نے درمیان ایام تشریق میں حضرت معاذ (رض) کو رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے خچر پر سوار دیکھا اور وہ اعلان کر رہے تھے کہ یہ کھانے پینے اور بیوی کے ساتھ ہم بستری کرنے کے دن ہیں۔ (رواہ ابن جریر)