hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24448

.

كنز العمال

24448
Kanz al-Ummal
24448 عن الزهري قال بعث رسول الله صلى الله عليه وسلم عبد الله بن حذافة فنادى في أيام التشريق فقال : إن هذه ايام اكل وشرب وذكر الله تعالى لا تصوموا إلا من كان عليه صوم هدى. (ابن جرير).
24448 ۔۔۔ زہری کہتے ہیں کہ رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت عبداللہ بن حذافہ (رض) کو بھیجا انھوں نے ایام تشریق میں اعلان کیا : یہ ایام کھانے پینے اور اللہ تعالیٰ کے ذکر کے ہیں لہٰذا روزے مت رکھو البتہ وہ شخص روزے رکھ سکتا ہے جس کے ذمہ صوم ہدی واجب ہو ۔ (رواہ ابن جریر)