hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24449

.

كنز العمال

24449
Kanz al-Ummal
24449 عن مكحول قال : زعموا أن رجلا كان يطوف بمنى على بعير رسول الله صلى الله عليه وسلم بمنى يتبع المنازل يقول لا يصم أحد فانها أيام أكل وشرب وذكر الله تعالى. (ابن جرير).
24449 ۔۔۔ مکحول کہتے ہیں : لوگوں کا گمان ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اونٹ پر سوار ہو کر منی میں مختلف مقامات پر چکر لگائے اور اعلان کرتا رہا کہ کوئی شخص روزہ نہ رکھے چونکہ یہ کھانے پینے اور ذکر باری تعالیٰ کے ایام ہیں۔ (رواہ ابن جریر)