hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24450

.

كنز العمال

24450
Kanz al-Ummal
24450 (مسند انس رضي الله عنه) عن سعيد بن ابي عروبة عن رجل عن يزيد الرقاشي عن انس ان رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى عن صوم أيام : يوم الفطر والنحر وأيام التشريق. (ابن النجار).
24450 ۔۔۔ ” مسند انس (رض) “۔ سعید بن ابی عروبہ ‘، ایک شخص ، یزید رقاشی کی سند سے حضرت حضرت انس بن مالک (رض) کی روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے چند ایام میں روزے رکھنے سے منع فرمایا ہے وہ یہ ہیں عید الفطر کا دن عید قربانی کا دن اور ایام تشریق ۔ (رواہ ابن جریر)