hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24509

.

كنز العمال

24509
Kanz al-Ummal
24509- "أيضا" عن حنش بن المعتمر قال: "قيل لعلي: إن أناسا لا يستطيعون الخروج إلى الجبانة منهم من به علة ومنهم من يبعد عليه المسجد فقال: صلوا ها هنا وفي المسجد وصلوا أربعا: ركعتين للسنة وركعتين للخروج". "ش وابن منيع والمروزي في العيدين".
24509 ۔۔۔ حنش بن معتمر کہتے ہیں سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) کہا گیا : کچھ لوگ جبانہ کی طرف آنے کی طاقت نہیں رکھتے چونکہ ان میں سے بعض علیل ہیں اور بعض کو مسجد زیادہ دور پڑتی ہے ، آپ (رض) نے فرمایا یہاں بھی نماز پڑھو اور مسجد میں بھی پڑھو اور چار رکعات پڑھو دو سنت کی اور دو خروج کی ۔ مرواہ ابن ابی شیبۃ، وابن منیع المروزی فی العیدین)