hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 25859

.

كنز العمال

25859
Kanz al-Ummal
25859- " خياركم من أطعم الطعام". "ابن زنجويه ك عن صهيب".
25859 ۔۔۔ تم میں سے بہترین وہ لوگ ہیں جو دوسروں کو کھانا کھلائیں ۔ (رواہ ابن زنجویہ عن صھیب)