hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 25874

.

كنز العمال

25874
Kanz al-Ummal
25874 وآكلي ضيفك فإن الضيف يستحيي أن يأكل وحده. (هب عن ثوبان).
25874 ۔۔۔ اپنے مہمان کے ساتھ کھانا کھایا کرو چونکہ مہمان تنہا کھانا کھانے سے شرماتا ہے۔ (رواہ البیہقی فی شعب الایمان، عن ثوبان) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 6108 ۔