hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26191

.

كنز العمال

26191
Kanz al-Ummal
26191- "لولا أن أشق على أمتي لأمرتهم بالسواك مع كل وضوء". "مالك والشافعي هق عن أبي هريرة طس عن علي".
26191 ۔۔۔ اگر مجھے اپنی امت کی مشقت کا خوف نہ ہوتا میں انھیں ہر وضو کے ساتھ مسواک کرنے کا حکم دیتا۔ (رواہ مالک والشافعی والبیہقی فی السنن عن ابو ہریرہ (رض) ، والطبرانی فی الاوسط عن علی)