hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26192

.

كنز العمال

26192
Kanz al-Ummal
26192- "لولا أن أشق على أمتي لأمرتهم عند كل صلاة بوضوء ومع كل وضوء بسواك". "حم ن عن أبي هريرة".
26192 ۔۔۔ اگر مجھے اپنی امت کے مشقت میں پڑنے کا خوف نہ ہوتا میں انھیں ہر نماز کے وقت وضو کرنے کا حکم دیتا اور ہر وضو کے ساتھ مسواک کرنے کا حکم دیتا ہے۔ (رواہ احمد بن حنبل والنسائی ، عن ابو ہریرہ (رض))