hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26193

.

كنز العمال

26193
Kanz al-Ummal
26193- "لولا أن أشق على أمتي لفرضت عليهم السواك عند كل صلاة كما فرضت عليهم الوضوء". "ك عن العباس بن عبد المطلب".
26193 ۔۔۔ اگر مجھے اپنی امت پر مشقت کا خوف نہ ہوتا تو میں ان پر ہر نماز کے وقت مسواک فرض کردیتا جیسا کہ وضو ان پر فرض کیا ہے۔ (رواہ الحاکم عن العباس بن عبدالمطلب)