hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26194

.

كنز العمال

26194
Kanz al-Ummal
26194- "لولا أن أشق على أمتي لفرضت عليهم السواك مع الوضوء ولأخرت صلاة العشاء الآخرة إلى آخر نصف الليل". "ك هق عن أبي هريرة".
26194 ۔۔۔ اگر مجھے اپنی امت پر مشقت کا خوف نہ ہوتا تو میں ان پر وضو کے ساتھ مسواک فرض کردیتا ، اور نصف رات تک عشاء کی نماز مؤخر کرنے کا حکم دیتا ۔ (رواہ مالک والبیہقی فی السنن ، عن ابو ہریرہ (رض))