hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27072

.

كنز العمال

27072
Kanz al-Ummal
27072- "مسند أبي أمامة" أن النبي صلى الله عليه وسلم "سئل عن مس الذكر فقال: "هل هو إلا جذوة منك"؟ "ش".
27072 ۔۔۔” مسند ابی امامہ “ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مس ذکر (عضو مخصوص کو چھونے) کے متعلق دریافت کیا گیا آپ نے فرمایا : یہ تو تمہارے بدن کا ایک حصہ ہے (رواہ ابن ابی شیبۃ)