hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27073

.

كنز العمال

27073
Kanz al-Ummal
27073- "مسند أبي أمامة" "أن رجلا سأل النبي صلى الله عليه وسلم فقال: مسست ذكري وأنا أصلي قال: "لا بأس إنما هو جذبة منك". "عب وهو ضعيف".
27073 ۔۔۔ ” مسند ابی امامہ “ ایک شخص نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا : میں نے نماز پڑھتے ہوئے عضو مخصوص چھولیا ہے آپ نے فرمایا کوئی حرج نہیں یہ تو تمہارے جسم کا ایک حصہ ہے۔ (رواہ عبدالرزاق وھو ضعیف)