hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27074

.

كنز العمال

27074
Kanz al-Ummal
27074- "مسند أبي أمامة" "قلت يا رسول الله يتوضأ للصلاة ثم يقبل أهله ويلاعبها ينقض ذلك وضوءه؟ قال: "لا". "عد، كر وفيه ركن بن عبد الله الشامي متروك".
27074 ۔۔۔ ” مسند ابی امامہ “ ابو امامہ (رض) کہتے ہیں میں نے عرض کیا : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک شخص نماز کے لیے وضو کرتا ہے پھر اپنی بیوی کا بوسہ لے لیتا ہے اور اس سے کھیل کود لیتا ہے کیا اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نہیں۔ (رواہ ابن عدی وابن عساکر وفیہ رکن بن عبداللہ الشافی متروک)