hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27200

.

كنز العمال

27200
Kanz al-Ummal
27200- عن معقل بن أبي الهيثم "وقد صحب النبي صلى الله عليه وسلم نهى أن يستقبل القبلتين ببول أو غائط". "ص".
27200 ۔۔۔ معقل بن ابی الھیشم کی روایت ہے کہ (معقل (رض) کی صحبت میں رہے ہیں) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قبلتین کی طرف منہ کر کے پیشاب پاخانہ کرنے سے منع فرمایا ہے۔ (رواہ سعید بن المنصور)