hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27210

.

كنز العمال

27210
Kanz al-Ummal
27210- عن نافع قال: "سمعت رجلا يحدث عن ابن عمر عن أبيه أن النبي صلى الله عليه وسلم نهى أن نستقبل القبلتين ببول أو غائط". "ص، ش".
27210 ۔۔۔ نافع کی روایت ہے کہ میں نے ایک شخص کو ابن عمر (رض) کے واسطہ سے عمر (رض) کی حدیث سناتے دیکھا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دونوں قبلوں یعنی بیت اللہ اور بیت المقدس کی طرف منہ کر کے پیشاب اور پاخانہ کرنے سے منع فرمایا ہے۔ (رواہ سعید بن المنصور وابن ابی شیبہ)