hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27211

.

كنز العمال

27211
Kanz al-Ummal
27211- "مسند عائشة" "كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا خرج من الغائط قال: غفرانك". "ش".
27211 ۔۔۔” مسند عائشہ (رض) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب بیت الخلاء سے فارغ ہو کر باہر تشریف لاے یہ دعا پڑھتے تھے (غفرالک ) یا اللہ ہم تیری مغفرت کے خواستگار ہیں (رواہ ابن ابی شیبۃ)