hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27212

.

كنز العمال

27212
Kanz al-Ummal
27212- عن عائشة قالت: "مرن أزواجكن أن يغسلوا أثر الغائط والبول فإن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يفعله، وفي لفظ: كان يأمر به". "ص، ش، طس، كر".
27212 ۔۔۔ حضرت عائشہ (رض) نے فرمایا : تم عورتیں اپنے خاوندوں کو حکم دو کہ پاخانے اور پیشاب کے اثر کو دھو لیا کرو چونکہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایسا ہی کرتے تھے ایک روایت میں ہے کہ آپ اس چیز کا حکم دیتے تھے۔ (رواہ سعید بن المنصور وابن ابی شیبۃ والطبرانی فی الا وسط وابن عساکر)