hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27213

.

كنز العمال

27213
Kanz al-Ummal
27213- عن معاذ عن عائشة أنها قالت: "مرن أزواجكن أن يغسلوا أثر الغائط والبول، فإني لولا أن أستحيي لأمرتهم بذلك". "عب، ص".
27213 ۔۔۔ حضرت معاذ (رض) حضرت عائشہ (رض) سے روایت نقل کرتے ہیں کہ انھوں نے عورتوں سے کہا : اپنے خاوندوں سے کہو کہ پاخانے اور پیشاب کے اثرات دھو لیا کریں چونکہ اگر مجھے حیاء نہ آتی میں خود انھیں اسی چیز کا بتاتی۔ (رواہ عبدالرزاق و سعید بن المنصور)