hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27214

.

كنز العمال

27214
Kanz al-Ummal
27214- عن ابن مسعود قال: "خرج رسول الله صلى الله عليه وسلم لحاجة فقال: "التمس لي ثلاثة أحجار" فأتيته بحجرين وروثة، فأخذ الحجرين وطرح الروثة وقال: "إنها رجس ائتني بحجر". "عب".
27214 ۔۔۔ ابن مسعود (رض) کی روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) قضائے حاجت کے لیے تشریف لے گئے اور فرمایا : میرے لیے تین پتھر تلاش کر لاؤ میں آپ کے پاس دو پتھر اور ایک گوبر کا ٹکڑا لے آیا۔ آپ نے دو پتھر تو لے لیے البتہ گوبر پھینک دیا اور فرمایا یہ نجس ہے ایک پتھر اور لاؤ (رواہ عبدالرزاق)