hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27631

.

كنز العمال

27631
Kanz al-Ummal
27631- "أيضا" عن أبي عبيدة بن محمد بن عمار بن ياسر قال: "سئل جابر بن عبد الله عن المسح على الخفين؟ فقال: سنة فقلت: المسح على العمامة؟ فقال: امس الماء الشعر". "ص".
27631 ۔۔۔ ” ایضاء “ ابو عبیدہ بن محمد بن عمار بن یاسر کی روایت ہے کہ حضرت جابر بن عبداللہ (رض) سے موزوں پر مسح کرنے کے متعلق سوال کیا گیا ؟ انھوں نے فرمایا : یہ سنت ہے ، میں نے پوچھا : عمامہ پر مسح کرنا ؟ انھوں نے کہا : بالوں پر پانی سے مسح کرو ۔ (رواہ سعید بن المنصور)