hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27632

.

كنز العمال

27632
Kanz al-Ummal
27632- "مسند جرير البجلي" عن همام بن الحارث قال: بال جرير وتوضأ ومسح على خفيه فقيل له: أتفعل هذا؟ قال: وما يمنعني قد رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يفعله. "عب، ش، ص".
27632 ۔۔۔ ” مسند جریر بجلی “ ھمام بن حارث کی روایت ہے کہ حضرت جریر (رض) نے پیشاب کیا پھر وضو کیا اور موزوں پر مسح کیا ، ان سے کہا گیا : کیا موزوں پر مسح کرتے ہیں ؟ فرمایا : میرے لیے کونسی چیز مانع بن سکتی ہے جبکہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ایسا کرتے دیکھا ہے۔ (رواہ عبدالرزاق، وابن ابی شیبۃ، و سعید بن المنصور)