hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27633

.

كنز العمال

27633
Kanz al-Ummal
27633- "أيضا" قدمت إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم بعد نزول سورة المائدة فرأيته يمسح على الخفين. "عب، ش".
27633 ۔۔۔ ” ایضاء “ جریر (رض) کہتے ہیں : میں سورت مائدہ کے نازل ہونے کے بعد نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا میں نے آپ کو موزوں پر مسح کرتے دیکھا ۔ (رواہ عبدالرزاق، وابن ابی شیبۃ)