hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27634

.

كنز العمال

27634
Kanz al-Ummal
27634- وضأت رسول الله صلى الله عليه وسلم فمسح على خفيه بعد ما أنزلت المائدة. "عب، طب".
27634 ۔۔۔ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو وضو کرایا آپ نے موزوں پر مسح کیا جبکہ سورت مائدہ نازل ہوچکی تھی ۔ (رواہ عبدالرزاق وابن ابی شیبۃ)