hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27719

.

كنز العمال

27719
Kanz al-Ummal
27719- عن عائشة قالت: "ليباشر الرجل امرأته إذا كانت حائضا تجعل على سفلتها ثوبا". "عب".
27719 ۔۔۔ حضرت عائشۃ صدیقہ (رض) کہتی ہیں : مرد اپنی حائضہ بیوی سے مباشرت کرسکتا ہے البتہ عورت اپنے نچلے حصہ میں کپڑا رکھ لے ۔۔ (رواہ عبدالرزاق)