hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27720

.

كنز العمال

27720
Kanz al-Ummal
27720- عن نافع "أن ابن عمر أرسل إلى عائشة يستفتيها في الحائض أيباشرها؟ فقالت عائشة: نعم يجعل على سفلتها ثوبا". "عب".
27720 ۔۔۔ نافع روایت کی ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمرو (رض) نے حضرت عائشۃ صدیقہ (رض) کو پیغام بھیج کر فتوی طلب کیا کہ آیا مرد حائضہ عورت سے مباشرت کرسکتا ہے ؟ حضرت عائشۃ صدیقہ (رض) نے فرمایا : جی ہاں عورت اپنے نچلے حصہ میں کپڑا رکھ لے ۔ (رواہ عبدالرزاق)