hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29165

.

كنز العمال

29165
Kanz al-Ummal
29165- "نضر الله امرأ سمع منا حديثا فحفظه حتى يبلغه غيره فرب حامل فقه إلى من هو أفقه منه، ورب حامل فقه ليس بفقيه". "ت" عن زيد بن ثابت.
29165 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ اس بندے کو سرسبز و شاداب رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اسے یاد کیا ، یہاں تک کہ دوسروں تک پہنچا دی بہت سارے حاملین فقہ (فقہ کو) اس شخص تک پہنچاتے ہیں جو ان سے زیادہ فقیہ ہوتا ہے جبکہ بہت سارے حاملین فقہ فقیہ نہیں ہوتے ۔ (رواہ الترمذی عن زید بن ثابت (رض)) حدیث پڑھنے والوں کے حق میں دعا :