hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29166

.

كنز العمال

29166
Kanz al-Ummal
29166- "نضر الله امرأ سمع منا شيئا فبلغه كما سمعه فرب مبلغ أوعى من سامع. "حم، ت، حب" عن ابن مسعود2.
29166 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ اس بندے کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی چیز سنی پھر ہو بہو سنی تھی اس طرح دوسروں تک پہنچا دی بہت سارے پہنچائے ہوئے سننے والے سے زیادہ یاد کرنے والے ہوتے ہیں۔ (رواہ احمد بن حنبل والترمذی وابن حبان عن ابن مسعود (رض))