hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29167

.

كنز العمال

29167
Kanz al-Ummal
29167- "اللهم ارحم خلفائي الذين يأتون من بعدي يروون أحاديثي وسنتي ويعلمونها الناس". "طس" عن علي.
29167 ۔۔۔ یا اللہ میرے خلفاء پر رحم فرما جو میرے بعد آئیں گے اور میری احادیث روایت کریں گے میری سنت (کی اشاعت کریں گے اور) آگے پہنچائیں گے اور لوگوں کو تعلیم دیں گے ۔ (رواہ الطبرانی عن علی (رض))