hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29168

.

كنز العمال

29168
Kanz al-Ummal
29168- "لا تكتبوا عني شيئا إلا القرآن، فمن كتب عني غير القرآن فليمحه وحدثوا عني ولا حرج ومن كذب علي متعمدا فليتبوأ مقعده من النار". "حم، م" عن أبي سعيد
29168 ۔۔۔ بجز قرآن کے مجھ سے سن کر کسی چیز کو لکھو جس شخص نے مجھ سے سن کر کوئی چیز لکھ رکھی ہے وہ سوائے قرآن کے باقی مٹا دے میری احادیث کو روایت کرو اس میں کوئی حرج نہیں جس شخص نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولا وہ دوزخ میں اپنا ٹھکانا بنا لے ۔ (رواہ احمد بن حنبل ومسلم عن ابی سعید)