hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29169

.

كنز العمال

29169
Kanz al-Ummal
29169- "اكتب فوالذي نفسي بيده ما يخرج منه إلا حق". "حم، د، ك" عن ابن عمر.
29169 ۔۔۔ لکھو قسم اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے زبان سے حق کے سوا کوئی چیز نہیں نکلتی ۔ (رواہ احمد بن حنبل وابو داؤد والحاکم عن ابن عمرو (رض))