hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29480

.

كنز العمال

29480
Kanz al-Ummal
29480- عن الزهري قال: أراد عمر بن الخطاب أن يكتب السنن فاستخار الله شهرا ثم أصبح فقد عزم له فقال: ذكرت قوما كتبوا كتابا فأقبلوا عليه وتركوا كتاب الله. ابن سعد.
29480 ۔۔۔ زہری کی روایت ہے کہ سیدنا حضرت عمر بن خطاب (رض) نے احادیث کو لکھنا چاہا، چنانچہ ایک ماہ تک اللہ تعالیٰ سے استخارہ کرتے رہے پھر ایک دن صبح کو اٹھے ان کی رائے پختہ ہوگئی اور فرمایا : مجھے ایک قوم یاد آگئی جس نے ایک کتاب لکھی اسے کے سر ہو لیے اور اللہ تعالیٰ کی کتاب کو چھوڑ دیا ۔ (رواہ ابن سعد)