hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29804

.

كنز العمال

29804
Kanz al-Ummal
29804- عن محمد بن زيد قال: قضى عمر في أمة غزا مولاها وأمر رجلا ببيعها ثم بدا لمولاها فأعتقها، وأشهد على ذلك، وقد بيعت الجارية فحسبوا، فإذا أعتقها قبل بيعها فقضى عمر أن يقضى بعتقها ويرد ثمنها ويؤخذ صداقها لما كان قد وطئها. "هق".
29804 ۔۔۔ محمد بن زید کی روایت ہے کہ سیدنا حضرت عمر بن خطاب (رض) نے ایک باندی کے متعلق فیصلہ کیا باندی کے مالک نے جہاد میں شرکت کی اور ایک شخص کو اس نے باندی آزاد کرنے کا حکم دیا پھر اس کی رائے بدل گئی اور باندی آزاد کردی اور اس پر گواہ بھی بنا لیے پھر باندی بیچ دی گئی حضرت عمر (رض) نے فیصلہ کیا باندی آزاد ہے اور اس کی قیمت واپس کردی جائے اور خریدار نے باندی سے جماع کیا ہے اس سے مہر لیا جائے ۔ (رواہ البیہقی فی السنن)