hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29805

.

كنز العمال

29805
Kanz al-Ummal
29805- عن خالد بن سلمة قال: جاء رجل إلى عمر فقال: إني أعتقت ثلث عبدي فقال عمر: هو حر كله ليس لله تعالى شريك. سفيان في جامعه، "ش، هق".
29805 ۔۔۔ خالد بن سلمہ کی روایت ہے کہ ایک شخص سیدنا حضرت عمر بن خطاب (رض) کے پاس آیا اور کہا : میں نے اپنے غلام کا ایک تہائی آزاد کردیا ہے سیدنا حضرت عمر بن خطاب (رض) نے فرمایا : وہ پورا آزاد ہے اللہ تعالیٰ کا کوئی شریک نہیں ۔ (رواہ سفیان فی جامعہ وابن ابی شیبۃ والبیہقی فی السنن)