hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29891

.

كنز العمال

29891
Kanz al-Ummal
29891- "أنا أشهد على هؤلاء القوم في دمائهم فإنه ليس مجروح يجرح في سبيل الله إلا جاء جرحه يوم القيامة يدمى لونه لون الدم وريحه ريح المسك قدموا أكثر القوم قرآنا فاجعلوه في اللحد". "طب، ق" عن كعب بن مالك.
29891 ۔۔۔ میں ان لوگوں پر گواہی دیتا ہوں کہ جو شخص بھی اللہ تبارک وتعالیٰ کی راہ میں زخمی ہوا قیامت کے دن وہ آئے گا کہ اس کے زخم سے خون رس رہا ہوں گا اور زخم سے مشک کی خوشبو آتی ہوگی لہٰذا جسے زیادہ قرآن یاد ہو اسے قبر میں پہلے داخل کرو۔ (رواہ الطبرانی والبیہقی عن کعب بن مالک)