hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29917

.

كنز العمال

29917
Kanz al-Ummal
29917 التقى القوم فاقتتلوا قتالا شديدا فقتل زيد بن حارثة وأخذ الراية جعفر ، ثم مكث ما شاء الله أن يمكث ثم قتل جعفر ثم أخذ الراية عبد الله بن رواحة ، ثم مكث ما شاء الله أن يمكث ثم قتل : ثم أخذ الراية خالد بن الوليد ثم قال : الآن حمي الوطيس (ابن عائذ في مغازيه ، كر - عن العطاف بن خالد المخزومي مرسلا).
29917 ۔۔۔ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین کی ایک جماعت ایک غزوہ پر گئے اور گھمسان کی جگ لڑی زید بن حارثہ (رض) نے پرچم تھام رکھا تھا وہ شہید ہوگئے پرچم حضرت جعفر (رض) نے لے لیا جب تک اللہ تعالیٰ نے چاہا انھوں نے پرچم تھامے رکھا پھر وہ بھی شہید ہوگئے پھر حضرت عبداللہ بن رواحہ (رض) نے پرچم تھام لیا جب تک اللہ تعالیٰ نے چاہا وہ پرچم کا دفاع کرتے رہے پھر وہ بھی شہید ہوگئے پھر حضرت خالد بن ولید (رض) نے پرچم اٹھا لیا اور کہا : اب جنگ سخت ہوگی ۔ (رواہ ابن غائز فی مغازیہ وابن عساکر عن العطاف عن خالد مخزومی مرسلا)