hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29918

.

كنز العمال

29918
Kanz al-Ummal
29918 إن إخوانكم لقوا العدو ، وإن زيدا أخذ الراية فقاتل حتى قتل ثم أخذ الراية بعده جعفر ، فقاتل حتى قتل ، ثم أخذ الراية عبد الله بن رواحة فقاتل حتى قتل ، ثم أخذ الراية سيف من سيوف الله خالد بن الوليد ففتح الله عليه (حم ، طب ، ك ، ض - عن عبد الله بن جعفر).
29918 ۔۔۔ تمہارے بھائیوں کی دشمن سے مڈبھیڑ ہوئی ہے زید نے پرچم اٹھا کر جنگ کی حتی کہ شہید ہوگئے پھر اس کے بعد جعفر نے پرچم تھام لیا وہ بھی بےدریغ لڑتا رہا حتی کہ وہ بھی شہید ہوگیا پھر عبداللہ بن رواحہ نے پرچم لے لیا وہ بھی بےجگری سے لڑتا رہا بالآخر وہ بھی شہید ہوگیا پھر اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار خالد بن ولید نے پرچم تھام لیا اللہ تعالیٰ نے اس کے ہاتھ میں فتح نصیب فرمائی ۔ (رواہ احمد بن حنبل والطبرانی الحام الضیاء عن عبداللہ بن جعفر (رض))