hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30700

.

كنز العمال

30700
Kanz al-Ummal
30689- عن ابن عباس قال: كنت آخر الناس عهدا بعمر فسمعته يقول القول ما قلت، قلت: وما قلت؟ قال: قلت: الكلالة من لا ولد له. "عب، ص، ش وابن جرير وابن المنذر وابن أبي حاتم، ك، هق".
30689 ۔۔۔ ابن عباس (رض) روایت کرتے ہیں کہ میں نے آخری مرتبہ ان سے سنا وہ فرما رہے تھے کہ بات وہی ہے جو میں نے کہی میں نے پوچھا کہ آپ نے کیا کہا فرمایا کہ میری رائے ہے کہ کلالہ وہی ہے جس کی کوئی اولاد نہ ہو۔ (عبدالرزاق سعید بن منصور ، ابن ابی شیبة وابن جریر ، وابن المندر وابن ابی حاتم مبتدرک بیہقی)