hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30701

.

كنز العمال

30701
Kanz al-Ummal
30690- عن السميط قال: كان عمر يقول: الكلالة ما خلا الولد والوالد. "ش، هق" ولفظه: أتى علي زمن وما أدري ما الكلالة وإذا الكلالة من لا أب له ولا ولد.
30690 ۔۔۔ سمیط روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) فرماتے تھے کہ کلالہ والد اور اولاد کے علاوہ ہیں۔ ابن ابی شیبة
بیہقی نے روایت کی ان کے الفاظ یہ ہیں، میرے اوپر ایک زمانہ ایسا گذرا مجھے کلالہ کی حقیقت معلوم نہیں تھی کلالہ وہ میت ہے جس کی اولاد اور والد نہ ہوں۔