hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31327

.

كنز العمال

31327
Kanz al-Ummal
31316 عن خرشه بن الحر قال : قال حذيفة : كيف أنتم إذا بركت تجر خطامها فأتتكم من هنا وههنا ؟ قالوا : لا ندري والله ! قال : لكني والله أدري ! أنتم يومئذ كالعبد وسيده ، إن سبه السيد لم يستطع العبد أن يسبه ، وإن صربه لم يستطع العبد أن يضربه (ش).
31316 ۔۔۔ خرشہ بن حر سے روایت ہے کہ حذیفہ (رض) نے فرمایا کہ تمہارا اس وقت کیا حال ہوگا جب اونٹ کی رسی کھینچتے لوگ تمہارے پاس ہر طرف سے آئیں گے تو انھوں نے کہا بخدا ہمیں معلوم نہیں تو حذیفہ (رض) نے فرمایا واللہ مجھے معلوم ہے تم سے اس زمانہ میں غلام وآقا والا معاملہ ہوگا اگر آقا اس کو گالی بھی دے تو غلام جواب نہ دے سکے گا اگر آقا مارے تو غلام مارنہ سکے گا۔ رواہ ابن ابی شیبة