hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3229

.

كنز العمال

3229
Kanz al-Ummal
3229- "سلوا الله ببطون أكفكم، ولا تسألوه بظهورها". "طب عن أبي بكرة".
3229: اللہ سے ہتھیلیوں کے اندرونی حصے کے ساتھ سوال کرو اور ہتھیلیوں کی پشت کے ساتھ سوال نہ کرو۔ الکبیر بروایت ابی بکرۃ (رض) ۔
فائدہ : ہاتھ پلٹ کر الٹے ہاتھوں سے دعا نہیں مانگنی چاہیے بلکہ سیدھے ہاتھوں کے ساتھ دعا مانگے۔