hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33429

.

كنز العمال

33429
Kanz al-Ummal
33419 إن العباس مني وأنا منه.(ابن سعد - عن ابن عباس ، ط ، حم ، د وابن منيع والروياني وهناد بن السري في الزهد وابن خزيمة وأبو عوانة وابن منده في كتاب الايمان ، ك ، هب وصححه ، ص - عن البراء ، قال أبو عوانة : هذا حديث اختلف فيه أهل العلم في صحته ، وقال ابن منده : اسناده متصل مشهور وهو ثابت على رسم الجماعة).
33415 ۔۔۔ عباس مجھ سے ہے اور میں ان سے ہوں۔ (ابن سعد نے ابن عباس ہے ابوداود الطیالسی احمد بن حنبل ابوداود ابن منیع الرویانی اور ھنا وبن السری نے الزھد میں اور ابن خزیمہ ابوعوانہ اور ابن مندہ نے کتاب الایمان میں حاکم اور بیہقی نے شعب الایمان میں اور سعید بن منصور نے ابلراء سے نقل کیا ہے اور بیہقی نے اس کو صحیح قرار دیا ہے)
ابوعوانہ نے فرمایا ہے اہل علم کا اس حدیث کے صحیح ہونے میں اختلاف ہے اور ابن مندہ نے کہا ہے کہ اس کی سندمتصل مشہور ہے اور جماعت کے طریقے پر ثابت ہے۔