hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3511

.

كنز العمال

3511
Kanz al-Ummal
3511- "من رأى مبتلى فقال: الحمد لله الذي عافاني مما ابتلاك به وفضلني على كثير ممن خلق تفضيلا، لم يصبه ذلك البلاء". "ت عن أبي هريرة".
3511: جس نے کسی مصیبت زد کو دیکھ کر یہ پڑھا : الحمد للہ الذی عافانی مما ابتلاک بہ وفضلنی علی کثیر ممن خلق تفضیلا تو اس کو وہ مصیبت ہرگز نہ پہنچے گی۔ ترمذی عن ابوہریرہ (رض)۔