35403- عن يزيد بن الأسود أن أحد الرجلين اللذين صليا في رحالهما قال للنبي صلى الله عليه وسلم: "يا رسول الله! استغفر الله لي"، قال: غفر الله لك! قال: وأخذ بيده فوضعها في صدري فوجدت بردها في ظهري، قال: ما شممت ريحا قط أطيب من يده ولقد كانت أبرد من الثلج. "بقي بن مخلد".
35403 ۔۔۔ یزید بن اسود سے مروی ہے کہ ان دو آدمیوں میں سے ایک جہتوں نے اپنی قبامگاہ میں نماز پڑھی تھی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول میرے لیے اللہ سے مغفرت کی دعا کیجئے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ اللہ آپ کی مغفرت فرماتے راوی کہتا ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنا دست مبارک کو لیا اور اسے میرے سینے ہر رکھ دیاتو میں نے اس کی ٹھنڈک اپنی پیٹھ میں محسوس کی اور راوی کہتا ہے کہ میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دست مبارک سے زیادہ عمدہ خوشبو والی چیز کبھی نہیں سولکھی اور تحقیق آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا دست مبارک برف سے زیادہ ٹھنڈا تھا ۔ (یعنی بن مخلد )