hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35466

.

كنز العمال

35466
Kanz al-Ummal
35457- عن عطاء بن أبي رباح قال: بلغني أن النبي صلى الله عليه وسلم " لما أسري به كان كلما مر بسماء سلمت عليه الملائكة، حتى إذا جاء السماء السادسة قال له جبريل: هذا ملك فسلم عليه، فبدره الملك فبدأه بالسلام عليه، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: وددت أني سلمت عليه قبل أن يسلم علي، فلما جاء السماء السابعة قال له جبريل: إن الله عز وجل يصلي، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: أهو يصلي؟ قال: نعم، قال: وما صلاته؟ قال: يقول: سبوح قدوس، رب الملائكة والروح، سبقت رحمتي غضبي. " عب".
35457 ۔۔۔ عطاء بن ابی رباح سے روایت ہے کہ مجھے یہ روایت پہنچی ہے کہ معراج کی رات آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا جس آسمان پر بھی گذر ہوا آپ کو فرشتوں نے سلام کیا یہاں تک جب چھٹے آسمان پر پہنچا تو جبرائیل (علیہ السلام) نے کہا یہ ایک فرشتہ ہیں آپ ان کو سلام کریں تو فرشتہ نے سبقت کرکے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پہلے سلام کیا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میری چاہت تھی کہ میں سلام میں پہل کرتا جب ساتویں آسمان پر پہنچا توجبرائیل (رض) نے کہا اللہ تعالیٰ صلاة پڑھتے ہیں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پوچھا کیا اللہ تعالیٰ بھی صلوة پڑھتے ہیں بتایا ہاں پوچھا اللہ تعالیٰ کا صلو کس طرح ہے بتایا گیا اللہ تعالیٰ پڑھتے ہیں سبوح قدوس رب الملائکة والروح سبقت رحمتی غضبی۔ (عبدالرزاق)