hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 36298

.

كنز العمال

36298
Kanz al-Ummal
36289- عن أبي سعيد مولى بني أسد قال: لما دخل المصريون على عثمان والمصحف في حجره يقرأ فيه ضربوه بالسيف على يده فوقعت يده على {فَسَيَكْفِيكَهُمُ اللَّهُ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ} فمد يده وقال: والله! إنها لأول يد خطت المفصل."ابن راهويه وابن أبي داود في المصاحف وأبو القاسم ابن بشران في أماليه وأبو نعيم في المعرفة، "كر".
٣٦٢٨٩۔۔۔ ابو سعید مولیٰ بن اسد کی رایت ہے کہ جب مصری حضرت عثمان (رض) کے پاس داخل ہوئے آپ کی گود میں قرآن مجید رکھا ہوا تھا آپ اسے پڑھ رہے تھے لوگوں نے آپ کے ہاتھ پر تلوار ماری۔ چنانچہ آپ (رض) کا ہاتھ برجستہ ” یکفیکھم اللہ وھوالسمیع العلیم “ پس اللہ تعالیٰ ان کی طرف سے آپ کی کفایت کرے گا اور وہ سننے والا اور علم والا ہے “ پر جاپڑا آپ نے اپنا ہاتھ کھینچ لیا اور فرمایا : بخدا یہ پہلا ہاتھ ہے جس نے فیصلہ پر خط کھینچا ہے۔ (رواہ ابن راھویہ وابن ابی داؤد فی المصاحف وابو القاسم ابن بشران فی امالیہ وابو نعیم فی المعرفۃ وابن عساکر)