hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 36299

.

كنز العمال

36299
Kanz al-Ummal
36290- عن كثير بن الصلت قال: دخلت على عثمان فقال لي: يا كثير! لا أراني إلا مقتولا في يومي هذا: فقلت له: قيل لك فيه بشيء؟ قال: لا ولكن سهرت هذه الليلة فلما كان عند الصبح رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم وأبا بكر وعمر فقال نبي الله:يا عثمان! الحقنا ولا تحبسنا فإنا ننتظرك؛ فقتل من يومه ذلك. البزار، "طب" وابن شاهين في السنة.
٣٦٢٩٠۔۔۔ کثیر بن صلت کی روایت ہے کہ میں عثمان (رض) کی خدمت میں حاضر ہوا آپ نے مجھ سے کہا : اے کثیر ! میں دیکھ رہا ہوں کہ مجھے آج ہی قتل کردیا جائے گا میں نے عرض کیا ! کیا آپ سے اس بارے میں کچھ کہا گیا ہے ؟ فرمایا : نہیں لیکن آج رات میری آنکھ لگ گئی اور صبح کے قریب میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ابوبکر و عمر (رض) کو دیکھا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے عثمان ! ہمارے پاس آجاؤ اور دیر نہ کرو ہم تمہارا انتظار کر رہے ہیں چنانچہ آپ (رض) اسی دن قتل کیے گئے۔ (رواہ البزار والطبرانی وابن شاھین فی السنۃ)