hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 36300

.

كنز العمال

36300
Kanz al-Ummal
36291- عن كثير بن الصلت قال: أغفى1 عثمان في اليوم الذي قتل فيه ثم استيقظ ثم قال: لولا أن يقولوا: إن عثمان تمنى أمنية لحدثتكم، قلنا حدثنا فلسنا على ما يقول الناس، قال: إني رأيت الليلة رسول الله صلى الله عليه وسلم في منامي هذا فقال: إنك شاهد فينا الجمعة. البزار، "ع، ك، ق" في الدلائل.
٣٦٢٩١۔۔۔ کثیر بن صلت کی روایت ہے کہ جس دن عثمان (رض) قتل کئے گئے آپ پر تھوڑی میں نیند طاری ہوگئی پھر بیدار ہوئے اور فرمایا : اگر یہ لوگ نہ کہیں کہ عثمان موت کا آرزو مند ہے میں تمہیں ایک بات سنانا ہم نے عرض کیا ہم لوگوں کی طرح چہ میگوئیاں کرنے والے نہیں آپ ہمیں بتائیں فرمایا : آج رات میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو خواب میں دیکھا آپ نے فرمایا : تم جمعہ کو ہمارے پاس حاضر ہوجاؤ گے۔ (رواہ البزار وابو یعلی والحاکم والبیہقی فی الدلائل)