hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 36301

.

كنز العمال

36301
Kanz al-Ummal
36292- عن ابن عمر أن عثمان أشرف عليهم فقال: إني رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم في المنام فقال: يا عثمان! إنك تفطر عندنا الليلة، فأصبح صائما وقتل من يومه."ش" والبزار، "ع، ك، ق" فيه.
٣٦٢٩٢۔ ابن عمر (رض) کی روایت ہے کہ حضرت عثمان (رض) نے بلوائیوں پر جھانک کر فرمایا : میں نے خواب میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا ہے آپ نے فرمایا : اے عثمان ! آج رات تم ہمارے پاس افطاری کروگے چنانچہ آپ (رض) نے صبح روزے کی حالت میں کی اور اسی دن شہید کر دئیے گئے (رواہ ابی شیبۃ والبزار وابو یعلی والحاکم والبیہقی فی الدلائل)