hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 36303

.

كنز العمال

36303
Kanz al-Ummal
36294- "أيضا" عن عبد الرحمن بن جبير أن عثمان قال: يا قوم! بم تستحلون قتلي؟ وإنما يحل القتل على ثلاثة: من كفر بعد إيمان أو زنى بعد إحصان أو قتل نفسا بغير نفس، ولم آت من ذلك شيئا، والله! لئن قتلتموني لا تصلوا جميعا أبدا ولا تجاهدوا عدوا جميعا إلا عن أهواء متفرقة."نعيم بن حماد في الفتن".
٣٦٢٩٤۔۔۔ ” ایضاً “ عبد الرحمن بن جبیر کی روایت ہے کہ حضرت عثمان (رض) نے فرمایا : اے میری قوم ! تم میرے قتل کو کیوں حلال سمجھتے ہو ؟ قتل تو صرف تین صورتوں میں حلال ہے کفر بعد ایمان کے زنا بعد احصان کے اور قتل ناحق کی صورت میں میں نے ان میں سے کچھ نہیں کیا اگر تم نے مجھے قتل کردیا تم اکٹھے ہو کر کبھی نماز نہیں پڑھ سکتے دشمن کے خلاف جہاد نہیں کرسکتے الایہ کہ تم مختلف گروہوں میں بٹے ہوئے ہوگے۔ (رواہ نعیم بن حماد فی الفتن)